Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

امر خان کے شاہ رخ خان سے متعلق خواب چکنا چور ہوگئے

اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ پڑھائی کے دوران انہیں ایک مرتبہ بھارت جانے کا موقع ملا تو سوچا ایئرپورٹ پر شاہ رخ خان مجھ سے ملنے کے لیے منتظر ہونگے تاہم وہاں پہنچ کر میرے تمام خواب چکنا چور ہوگئے۔امر خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ پڑھائی کے دوران ہی مجھے یونیورسٹی کی جانب سے پڑوسی ملک بھارت جانے کا موقع حاصل ہوا تو میں بہت ذیادہ خوشی سے نہال ہو گئی کیونکہ مجھے بچپن سے ہی بالی ووڈ کی د نیا دیکھنے کا شوق تھا ، تو جب میں بھارت کے ائیر پورٹ پر اتری تو میرے خواب چکنا چور ہو گئےجب وہاں میں نے میلے کوچیلے لوگ پھرتے دیکھے جنہوں نے سر پر خوب تیل لگایا ہوا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × 4 =