لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملےگا۔
مریم نواز سے( ن) لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نےملاقات کی،اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین کےکردار کو مزیدفعال بنانےسمیت تنظیم سازی کےحوالے سےمعاملات کا جائزہ لیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے 40 سے زائد لوگ علیحدہ گروپ بنارہے ہیں، ناصر حسین شاہ
ملاقات میں گفتگو کرتےہوئےمریم نواز کا کہنا تھاکہ خواتین کو بااختیار بنانا اورقومی ترقی کےعمل میں شامل کرنا ن لیگ کےمنشور کا حصہ ہے.