Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارتی ریسلر اور اسٹاف کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریسلرانتم پنگھل کی بہن نشاء ان کا ایکریڈیٹیشن کارڈ (اجازت نامہ) استعمال کرتےہوئے پکڑی گئیں۔ خبر کے مطابق انتم اپنا کچھ سامان اولمپکس ولیج میں بھول گئی تھیں جس کے بعد انتم نے اپنی بہن کو سامان واپس لانے کے لیے گیمز ولیج بھیجا جہاں انتم کی بہن کوگیمز ولیج سے سامان واپس لاتے ہوئے سکیورٹی آفیسرنے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کا بتانا ہے. بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی حکام کی نشاندہی پر انتم اور ان کے اسٹاف کو واپس بھیجنےکا فیصلہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

16 + four =