حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا

÷پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔رواں برس مارچ میں حریم شاہ نے بتایا تھا کہ وہ سیاست میں آگئی ہیں اور مستقبل میں برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بننے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ نمائندے سے گفتگو کے دوران حریم شاہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے باضابطہ انداز میں برطانیہ کی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں