Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پشاور میں تاجر کے گھر پر دستی بم حملہ

پشاور میں تاجر کے گھر پر دستی بم حملہ

پشاور میں تاجر کے گھر پر دستی بم حملے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کےمطابق تھانہ حیات آباد کی حدود میں مقامی تاجر کے گھر پر اچانک زور دھماکہ ہوا جس سے گھر کو شدید نقصان پہنچا۔ پتہ چلا کہ تاجر کے مخالفین دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں