غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید، 14 زخمی

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مغربی غزہ میں بندرگاہ کے قریب قائم ایک کیفے کو نشانہ بنایا، جہاں شہری موجود تھے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حماس کے کمانڈروں اور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں 7 اکتوبر کے حملے میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق یہ حملہ جیرڈ کشنر کے غزہ دورے کے ایک روز بعد کیا گیا، جس کے باعث خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

17 + 4 =