اسلامی پاسدارانِ انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ دشمن ایران کی جوہری صنعت کو تباہ کرنے میں ناکام رہا۔ان کا کہنا تھا کہ دشمن ایران کی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل کرنے میں بھی ناکام رہا، ایران کی جوہری صنعت کو نشانہ بنانے کی کوششیں ناکام رہیں۔
