آلیار کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی اور ننھے آلیار کی دوسری سالگرہ کو یادگار بنایا، اس موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی ہوئی۔شاہین آفریدی نے سالگرہ کے موقع پر بیٹے کے ساتھ وقت گزارا، اس کے ساتھ کھیلتے رہے اور فیس پینٹنگ بھی کی۔آلیار کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی اور ننھے آلیار کی دوسری سالگرہ کو یادگار بنایا، اس موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی ہوئی۔شاہین آفریدی نے سالگرہ کے موقع پر بیٹے کے ساتھ وقت گزارا، اس کے ساتھ کھیلتے رہے اور فیس پینٹنگ بھی کی۔
