ساہیوال:ڈویژن بھر میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری

ساہیوال:ڈویژن بھر میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری

ساہیوال:ڈویژن بھر میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری.ایک کروڑ40لاکھ11ہزار369روپے ریکوری اور جرمانہ وصول کیا گیا.23لاکھ76ہزار949روپے ضلع ساہیوال، 91لاکھ17ہزار255روپے ضلع اوکاڑہ جبکہ 25لاکھ17ہزار165روپے ضلع پاک پتن سے ریکوری.ڈویژن بھر میں 20لاکھ54ہزار393یونٹ چارج کئے گئے.ایک لاکھ76ہزار719یونٹ ضلع ساہیوال، 16لاکھ34ہزار870یونٹ ضلع اوکاڑہ جبکہ 2لاکھ42ہزار804یونٹ ضلع پاک پتن میں چارج کئے گے.ضلع ساہیوال118ایف آئی آرز درج 2افراد گرفتار،ضلع اوکاڑہ میں 436ایف آئی آرز 29 افراد گرفتار،ضلع پاکپتن میں 120ایف آئی آرز ایک شخص گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں