پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ فوری واپس لیا جائے: سلمان اکرم راجہ

ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے اضافہ معاشی ڈھونگ ہے، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے اشیائے خور و نوش اور ترسیلی اخراجات بڑھیں گے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا حکم

ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سرکاری ہسپتالوں میں آگ سے بچاؤ کے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے 57 سرکاری ہسپتالوں کی فہرست تیار مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق

سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کا اعلان کیا، جس سے قبل جمعیت علمائے اسلام اوراپوزیشن اتحاد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں کا مزید پڑھیں

میر رضا قتل کیس، جبران ناصر کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط، تفتیشی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

جبران ناصر نے کہا کہ نئی تفتیشی ٹیم کے باوجود تفتیش قتل کے بجائے خودکشی کے سابقہ مؤقف کے گرد گھوم رہی ہے، سابق تفتیشی ٹیم کی کوتاہی اور تفتیشی ریکارڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہے۔انہوں مزید پڑھیں

چیک پوسٹ پر گاڑی روکی گئی تو ڈرائیور اور ساتھی نے زوردار سلام جھاڑا، تلاشی پر 20 کلو بارود نکل آیا، دونوں گرفتار

راولپنڈی پولیس نے گاڑی میں سے 20 کلو سے زائد بارود برآمد کر کے 2 ملزمان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی بھلر توپ چیک پوسٹ پر گاڑی روکی گئی مزید پڑھیں

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں نہر سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ،افسوسناک انکشاف

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں نہر سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد کی گئی۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ نہر سے برآمد ہونے والی لڑکی کی شناخت کرشمہ کے نام سے ہوئی ہے جسے مبینہ طور پر اجتماعی مزید پڑھیں

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 نوجوان موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گئے

کراچی میں تیز رفتار کار نے ٹکر مار کر 2 موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے خیابان شہباز میں پیش آیا جہاں 2 نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں برائلر مرغیاں سپلائی کی جا رہی تھیں، چیک کیا تو ساری مردہ نکلیں

گوجرانوالہ کے قریب سادھوکی میں ہوٹلوں اور شادی ہالز کو مرغیاں سپلائی کی جا رہی تھیں، چیک کیا تو ساری مردہ نکلیں، مقدار اتنی کہ اہلکار تولتے تولتے تھک گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے مزید پڑھیں