شمالی سندھ :سب سے بڑے اسپتال سی ایم سی لاڑکانہ کا کروڑوں روپے کا بجٹ لاپتا

شمالی سندھ :سب سے بڑے اسپتال سی ایم سی لاڑکانہ کا کروڑوں روپے کا بجٹ لاپتا

شمالی سندھ کے سب سے بڑے اسپتال سی ایم سی لاڑکانہ کا کروڑوں روپے کا بجٹ لاپتا ، سرکاری اسپتال غریبوں کے لیے عزاٸیل بن گئے، سرکاری اسپتالون سے ڈاکٹر غاٸب ۔ ڈاکٹرون کے لاپرواہی کے باعث لاڑکانہ محلہ غازی عباس کا رہائشی عبدالواحد جویو کا بیٹا دم توڑ گیا۔ اس موقعے پر عبدالواحد جویو کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتال میں داخل کروایہ بر وقت ڈاکٹر نہین ملا میرہ بیٹا وہان تڑپ تڑپ دم توڑ کیا ۔ اور MSCMC لاڑکانہ کو بار بار کال کٸی فون اٹھانے سے کاثر ۔ دوسری جانب متاثرہ عبدالواحد جویو نے بچے کی لاش ھاتھون مین اٹھا کر شدید احتجاج کیا اور بالاحکام سے انصاف کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں