بہاول نگر کے نواہی علاقے ٹلوکا ماتا جھنڈو میں حمزہ نامی بچہ گہرے کنویں میں پاوؑں سلپ ہونے کی وجہ سے گر کر جانبحق ہو گیا.بچے کو بچانے کے لیئے چچا بھی کنویں میں نیچے اترا لیکن وہ بھی واپس نکل نہیں سکا ریسکیو 1122 نے موقعہ پر پہنچ کر کنواں میں سے دونوں ڈیڈ باڈیز نکل لی کنواں تقریباۤ 35 فٹ گہرا اور اس کی چوڑائی تقریباۤ 2.5 فٹ ہے
