پتوکی تھانہ صدر کی حدود بولا گڑھی چک نمبر 10 میں فائرنگ سگے بھانجے نے پرانی دشمنی کی بنا پر 2 ماموں پر فائرنگ کردی.پتوکی سگے بھانجے نے اپنے 2 ماموں پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے 48 سالہ نیاز اور 51 سالہ فیاض شدید زخمی ریسیکو ٹیم نے دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا زخمی 51 سالہ فیاض کو تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال ریفر کردیا.
