نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ

نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ

رحیم یار خان موٹروے پولیس کی جانب سے یکم اکتوبر سے جرمانوں میں اضافے اور مسافروں سے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا .
موٹروے پر سفر کرنے والے شہری اب ہو جائیں خبردار کیوں کے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کر دیا اب تیز گاڑی چلانے والوں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے ادا کرنا ہوں گے،اس موقع پر سیکٹر کمانڈر رانا سرفراز ڈی ایس پی ملک کوثر ڈی ایس پی رفیق احمد کی جانب سے تمام بیٹ میں مسافروں کو روک کر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے آگاہی مہم میں جرمانوں سے بچاؤ اور قانون کی پاسداری کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں