Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ناقص انجکشن سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملہ

صادق آباد میں محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں کی دوڑیں لگ گئی، انجکشن لگنے سے 3 افراد متاثر ہو گئے. ناقص انجکشن لگنے سے 3 افراد کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہوئی:سی ای او محکمہ ہیلتھ غنضنفر شفیق
متاثرہ مریضوں میں، ممتاز اختر، زاہد فاروق، معاویہ احمد نامی شخص شامل ہیں. تینوں مریضوں نے پرائیوٹ ہسپتال سے انجکشن لگوائے تھے. شوگر کے مریضوں کے لیے یہ انجکشن استعمال ہوتے ہیں. مریضوں نے انجکشن ان لائن منگوا کر پرائیویٹ ہسپتال سے لگوائے تھے . ملتان کا شخص انجکشن کو فروخت کرتا ہے. دو مریضوں کو ٹریٹمنٹ کے لیے ملتان منتقل کر دیا گیا ہے. میڈیکل سٹور پر یہ انجکشن موجود نہیں ہے مڈل مین کے ذریعے یہ انجکشن سپلائی کیے جاتے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں