Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ڈیرہ اسماعیل خان ؛ پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کا تبادلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 8سے 9دہشتگردوں نے کلاچی پولیس سٹیشن پر حملہ کیا، دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،پولیس کی بھاری نفری دیگر تھانوں سے کلاچی کی جانب روانہ ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

12 + eight =