Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے

بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میں کمنٹیٹری کے فرائض انجام دینے والے بھارتی کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ،ہرشابھوگلے کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی وجہ سے کمزوری ہو گئی، پاک بھارت میچ کو مس کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − 3 =