Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاک بھارت میچ کے دوران گم ہونیوالا اداکارہ اروشی روٹیلا کے قیمتی فون کا پتہ چل گیا

ورلڈ کپ 2023 کے انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران گم ہونیوالا بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کا 24 کیرٹ سونے کےآئی فون کا پتہ چل گیا۔ اروشی روٹیلا کو ایک ای میل موصول ہوئی جس نے انہیں حیرت میں ڈال دیا۔ای میل ایک مداح کی طرف سے بھیجی گئی تھی جس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس اروشی کا فون ہے۔ای میل میں لکھا تھا کہ ’میرے پاس آپ کا فون ہے۔ اگر آپ یہ فون واپس چاہتی ہیں تو آپ کو میرے بھائی کو کینسر سے بچانے میں میری مدد کرنی پڑے گی۔‘

اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام سٹوری پر ای میل کا سکرین شاٹ ایک سادہ تھمبز اپ ایموجی کے ساتھ شیئر کیا، یعنی انہوں نے مداح کی درخواست کو تسلیم کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

thirteen − 8 =