سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں اکتوبر میں 12 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، نجی شعبے میں 12.38 کروڑ ڈالر جبکہ اس عرصے میں سرکاری شعبے میں 29 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں 53 کروڑ 88 لاکھ ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، جولائی سے اکتوبر کے دوران نجی شعبے میں 53.56 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اس عرصے کے دوران نجی شعبے میں 4 ماہ میں 52.47 کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments