ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments