آسٹریلوی فوج کے جنگی جرائم میں ملوث ہونےکی دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی فوج کے سابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈکو پانچ سال آٹھ ماہ جیل کی سزا سنادی گئی۔ڈیوڈمیک برائیڈپرالزام عائدتھاکہ انہوں نے خفیہ دستاویزات میڈیا تک پہنچائی تھیں،جن میں شواہد تھے کہ آسٹریلوی فوج افغانستان میں جنگی جرائم میں ملوث ہے،جن میں غیر مسلح افراد اوربچوں کا غیرقانونی قتل،گھروں پرچھاپے، پردہ دشمن کے ہاتھ کاٹنے اور قیدیوں کو گولی مار نے جیسے واقعات شامل ہیں۔ڈیوڈمیک برائیڈ نے گزشتہ نومبراپنا جرم بھی قبول کیا تھا،ان وکیل کا کہنا ہے کہ وہ سزا کے خلاف اپیل کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments