آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کو نوٹس بھیجے جائیں گے ،تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں پر جرمانے بھی عائد کئے جائیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ غیررجسٹرڈ کاروبار کیخلاف انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 182کے تحت کارروائی ہوگی،تاجر دوست ایپ نہ لینے والے غیر رجسٹرڈ کاروبار پر 10ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments