واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نےمصنوعی مٹھاس کو صحت کےلیے مضرقرار دےدیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق عالمی ادارہ صحت نےمصنوعی میٹھے کیمیکلز سےمتعلق نئی گائیڈلائنز جاری کردیں۔ ڈبلیو ایچ او کےمطابق مصنوعی میٹھےکیمیکلز وزن گھٹانےمیں قطعاً مددگارنہیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 542 خبریں موجود ہیں
ویلنگٹن(سٹار ایشیا نیوز )نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کےہاسٹل میں آتشزدگی کےباعث10افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتہ بھی ہیں۔ ذرائع کےمطابق آگ مقامی وقت کےمطابق نصف شب کو ساڑھے12بجےلگی مزید پڑھیں
تھائی لینڈ( سٹار ایشیا نیوز )تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق تھائی لینڈ میں ایوانِ نمائندگان کی500نشستوں پر آج انتخابات ہو رہےہیں۔ تھائی لینڈ میں5کروڑ 20لاکھ ووٹرز آج اپنا حقِ مزید پڑھیں
ام درمان( سٹار ایشیا نیوز)سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کےدرمیان جاری لڑائی کےدوران ملک کی نامورگلوکارہ شادن گردود ہلاک ہوگئیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہفتےکی صبح ام درمان شہر میں شادن گردود کےگھر پر گولہ گرا تھا جس مزید پڑھیں
انقرہ( سٹار ایشیا نیوز )ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری۔ صدارتی انتخاب میں ترک صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کےدرمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پولنگ صبح8 سے شام 5بجے مزید پڑھیں
واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے اعلان کرتےہوئےکہا ہےکہ منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا۔ ڈبلیو ایچ او کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا کو بریفنگ دیتےہوئے کہاکہ منکی پاکس کی نگرانی کیلئےبنائی گئی کمیٹی کی مزید پڑھیں
تہران( سٹار ایشیا نیوز )ایران میں حجاب نہ پہننے پر مزید 2 اداکاراؤں کیخلاف مقدمات درج کر لیےگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق حال ہی میں بغیر حجاب کےنظر آنے کےبعد 37سالہ باران کوثری اور 44سالہ شقایق دہقان کیخلاف الگ مزید پڑھیں
پیرو( سٹار ایشیا نیوز )جنوبی امریکی ملک پیرو کے 3چور اس وقت بین الاقوامی خبروں کی شہ سرخیوں میں آگئےجب انہوں نے ایک احمقانہ اور عیجیب وغریب قسم کی چوری کی واردات پر مبنی تاریخ رقم کی اور220 مختلف برانڈز مزید پڑھیں
نئی دہلی( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی مسافر طیارے میں خاتون کو بچھو نےکاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا،ایئر انڈیا کا جہاز ناگپور سےممبئی جارہا تھا۔ بھارتی ایئر لائن کاکہنا ہےکہ ایئرپورٹ پر اترنے کےبعد ڈاکٹر نےخاتون مزید پڑھیں
واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )دنیا میں پہلی بار امریکی ڈاکٹروں نےماں کے پیٹ میں موجود بچے کےدماغ کا کامیاب آپریشن کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بچے کے دماغ کے اندر خون کی شریانوں میں خرابی تھی جس کیلئے علاج کیاگیا۔ مزید پڑھیں