بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا کل سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا کل 26 جولائی سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی کردیا گیا۔ بی اے پی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بی اے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورت حال ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

چمن: جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد بڑی تبدیلی کر دی گئی

چمن(سٹار ایشیا نیوز)سب جیل سےسنگین جرائم میں ملوث 17 قیدیوں کے فرار ہونے کےبعد جیل عملے کی تبدیلی کےبعد نیا عملہ تعینات کر دیاگیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تقریباً ایک صدی قدیم جیل کی تعمیر کےبعد مرمت نہیں ہوئی،بیرکس مزید پڑھیں

جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہےکہ بکرے اور دنبے کی کھال 50 سے10روپےمیں خریدی جا رہی ہے جبکہ گائےاور بیل کی کھال1200روپےمیں خریدی جارہی ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد میں مزید پڑھیں

بلوچستان کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےآئندہ مالی سال کابجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کےذرائع کےمطابق مالی سال 2023-24 کےبجٹ کا حجم700 ارب روپےتک ہونےکا امکان ہے،بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ529 ارب32 کروڑ روپےہے۔ ذرائع کےمطابق مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نےصوبائی اسمبلی کا اجلاس آج8 جون کو طلب کرلیا،8 جون سے 10جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے والے سےبجٹ تجاویز لی جائیں گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کےاعلامیہ کےمطابق، مزید پڑھیں

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےضلع خضدار اور گردونوح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے ہیں،زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکےمطابق خضدار اورگردونوح میں منگل کی رات11بجکر 7 منٹ پر زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی10کلومیٹر زیر زمین تھی،جبکہ زلزلےکامرکز مزید پڑھیں