فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا جہاں بےرحم دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو مزید پڑھیں

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے، حادثات میں جاں بحق افراد میں 463 مرد، مزید پڑھیں

غیر ملکی اسکیمرز پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد سے اسکیمنگ کرنے لگے

اسلام آباد میں این سی سی آئی اے کے چھاپے کے دوران آن لائن فراڈ میں ملوث غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا کہ اسکیمرز پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد مزید پڑھیں

مردان میں پولیس اہلکار نے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

مردان میں پولیس اہلکار نے اپنے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس اہلکار نے اپنے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو ایس پی آفس کے باہر فائرنگ کا نشانہ بنایا، ملزم نے واردات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف ٹرانسجینڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ٹرانسجینڈر نے مؤقف اپنایا کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا لیکن میں موقع مزید پڑھیں

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرار

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مار کر ڈیجیٹل ڈیوائسز قبضے میں لےلیں۔این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں مزید پڑھیں

ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج، نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجرم انتہائی سنگین جرم کا مرتکب ہوا، اس کا جرم ایسا نہیں تھا کہ سزا مزید پڑھیں

لاہور: چوہنگ میں معمولی جھگڑے پر دوست نے دوست کی جان لے لی

ایدھی ترجمان کے مطابق دو دوستوں کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی۔اسی دوران سر پر بیٹ لگنے سے 31 سالہ ارسلان ولد طاہر شدید زخمی ہوگیا اور موقع پر مزید پڑھیں

کراچی: یوم آزادی پر سٹال پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار

یاد رہے سن سیٹ بلیوارڈ کے قریب قومی پرچم اور جھنڈیاں فروخت کرنے والے سٹال پر فائرنگ کی گئی تھی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفرمہیسرنے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں