کراچی میں چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کر کے لاشیں کنویں میں ڈال دیں

ناظم آباد میں گھر کے چوکیدار نے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا ہے۔پولیس کے مطابق ناظم آباد مجاہد کالونی میں گھر کے اندر کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں جنہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا مزید پڑھیں

پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 21لڑکیاں گرفتار لیکن لڑکے کتنے قابو میں آئے؟ جانیے

لاہور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 21 خواتین اور 47 مردوں کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ویلینشیاء ٹاؤن میں واقع ایک فارم ہاؤس میں جاری مزید پڑھیں

سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ

شہراقتدار میں بے دردی سے شوہرکے ہاتھوں قتل کی گئی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نور مقدم کے والد مزید پڑھیں

ناقص انجکشن سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملہ

صادق آباد میں محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں کی دوڑیں لگ گئی، انجکشن لگنے سے 3 افراد متاثر ہو گئے. ناقص انجکشن لگنے سے 3 افراد کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہوئی:سی ای او محکمہ ہیلتھ غنضنفر شفیق متاثرہ مریضوں میں، مزید پڑھیں

لڑکی بن کر لاکھوں روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ مزید پڑھیں