کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔نارتھ کراچی سیکٹر11 بی مدینہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سواراوباش شخص راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے مزید پڑھیں

فاطمہ ہلاکت کیس میں نامزد ملزم پیر فیاض شاہ کو بھی بالآخر گرفتار کرلیاگیا

خیرپور پولیس نے 10 سالہ کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد پیر فیاض شاہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔خیرپور پولیس کے مطابق پیر فیاض شاہ کو پیر اسد شاہ کی حویلی سے مزید پڑھیں

ننھی کلی کودرندگی کانشانہ بناڈالا ,چھری سے بچی کاگلہ کاٹنے کی کوشش

چک جھمرہ ،زمیندار کے نوکر نے ننھی کلی کودرندگی کانشانہ بناڈالا ،درندہ نماشخص نےاپناجرم چھپانےکےلئے چھری سے بچی کاگلہ کاٹنے کی کوشش بھی کی . تھانہ چک جھمرہ کے نواحی گاؤں 185 ر،ب میں سات سالہ بچی سے مبینہ طور مزید پڑھیں

ہارون آباد:120 تھیلہ جعلی کھاد برآمد

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت ہارون آباد کا نواحی گاؤں میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ،120 تھیلہ جعلی کھاد برآمد، سیمپل لیبارٹری روانہ، حکام نے کھاد ملنے پر قانونی کاروائی شروع کردی . ہارون آباد میں جعلی کھاد کی فراہمی کی شکایت مزید پڑھیں

سندھ میں 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ نے کہاکہ 11اور 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل سواری پر پابندی کانوٹیفکیشن مزید پڑھیں

خاتون نے جنرل ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی، حالت تشویشناک

قصور کی رہائشی خاتون نے جنرل ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی،خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قصور میں خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں