پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول اور سکواڈز کا اعلان، میدان 12 ستمبر سے سجے گا

ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میچز کی میزبانی کریں گے۔پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ مزید پڑھیں

جنگِ ستمبر کا دسواں روز: پاک فوج نے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، پاک فضائیہ کے ہاتھوں دوارکا اور جام نگر کے نیول اور ایئربیس کی تباہی پر مزید پڑھیں

گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کا اختتام

گوادر میں منعقدہ تقریب میں جی او سی گوادر نے پروگرام مکمل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔لسبیلہ میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے انٹرن شپ مکمل کرنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کی درخواست پر سماعت کی، جس میں ہوم سیکرٹری، آئی مزید پڑھیں

چکوال: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت معروف خان اور محمد انس کے نام سے ہوئی ہے، دونوں باپ بیٹے کا تعلق پشاور سے بتایا جاتا ہے۔حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے جاں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشنز کئے، دوران آپریشنز بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 مزید پڑھیں

فیصل آباد کو اسلام آباد سے پہلے صوبے کا درجہ دیا جائے، رانا زاہد توصیف

فیصل آباد میں سابق ایم این اے و سابق سٹی ڈسٹرکٹ ناظم رانا زاہد توصیف نے دیگر معروف سیاسی، کاروباری اور سماجی شخصیات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے اٹھایا گیا اقدام پاکستان مزید پڑھیں

ہارون آباد میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی

حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ والدین شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق بچی کی شناخت تانیہ جبکہ زخمیوں میں جمیلہ اور اقبال شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں مزید پڑھیں

طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں، وقت اور حالات دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے، سیاسی جماعتوں کو اس میں اپنا کردار مزید پڑھیں