بلاول کے سامنے پرویز الہٰی اور اُن کا لیڈر کل کے بچے ہیں، حسن مرتضیٰ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کےسیکریٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ نےکہا ہےکہ بلاول بھٹوزرداری کےسامنے پرویز الہٰی اور انکے لیڈر کل کےبچے ہیں۔ لاہور سےجاری بیان میں انہوں نےکہاکہ سر اٹھا کر چلنےاور بالٹی میں سر مزید پڑھیں

بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، فرخ حبیب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )تحریک انصاف کےرہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں، انہوں نےملک کا فائدہ کرنےکے بجائے ملک کا نقصان کیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ مزید پڑھیں

فیصل آباد: قرضہ دینے کے نام پر فراڈ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےفیصل آباد میں قرضے کے نام پر سادہ لوح شہریوں سےفراڈ کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا،ملزم نے فراڈ کےلیے جعلی مالیاتی کمپنی بنارکھی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) فیصل آباد کےمطابق گرفتار مزید پڑھیں

عمران خان کی طبیعت خراب، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو خرابی صحت کےباعث شوکت خانم اسپتال کےمیڈیکل بورڈ نےمکمل آرام کا مشورہ دےدیا۔ ذرائع شوکت خانم اسپتال کےمیڈیکل بورڈ کاکہنا ہےکہ آرام نہ کیا تو عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم اہم دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتےکےغیرملکی دورے پرلاہور سےبرطانیہ روانہ ہوگئے۔ روانگی سےقبل وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےمنگل کو کابینہ میں شامل اپنے قریبی ساتھیوں سےاہم مشاورت کی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کے خلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کےخلاف پولیس اور اینٹی کرپشن سے7روز میں کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے پرویز الہٰی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نےاگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کےمطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نےکہاکہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں

حکومت کو سپریم کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے، فرخ حبیب

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے۔ یہ بات عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب مزید پڑھیں

ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خان

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ملک نازک معاشی صورت حال سے گزر رہا ہے، ہمارا ملک سڑکوں پر ہونےوالی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کرسکے گا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )صوبائی دارالحکومت لاہور کےعلاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کےبعد لڑکی کو نیم بےہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کےقریب سڑک مزید پڑھیں