بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی ووڈ انڈسٹری میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔اداکارہ کی نئی فلم” تیجس “انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی، فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 801 خبریں موجود ہیں
بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے اپنا مکمل چیک اپ کروائے جانے اور خدشات کو دور کیے جانے کے بعد انہیں ہارٹ اٹیک ہوا، جس سے وہ پریشان بھی ہوئیں۔سشمیتاسین نے مارچ مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق مزید پڑھیں
2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کیلئے ویزا مزید پڑھیں
بالی وڈ کی پرکشش اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے رواں برس دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف کرکے سب کو حیران ہی کردیا۔رواں سال مارچ کے مہینے میں سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اپنے بے باک انداز کی وجہ سے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن یہی بے باک انداز اب ان کے پولیس اسٹیشن جانے کی وجہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
سابق اداکارہ انعم فیاض نے ننھی پری کو جنم دے دیا جس پر انہیں ڈھیروں مبارکبادیں وصول ہوئیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انعم فیاض نے بیٹی کے ننھے منے ہاتھ تھامے تصاویر اور خوبصورت الفاظ سے سجی پوسٹ مزید پڑھیں
اداکارہ منال خان نے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی.نجی ٹی وی کے مطابق منال خان نے یکم نومبر کو بیٹے کی پیدائش کی خوش خبری سوشل میڈیا پر ہی سنائی مزید پڑھیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر نے کیلیفورنیا کی عدالت سے 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کے مقامی پروموٹر نے ان پر بھتہ وصول کرنے، مالی مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اہلیہ ایشوریا رائے کو ان کی 50ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ ایشوریا رائے نے اپنی 50 ویں سالگرہ منائی جس میں کئی مداحوں سمیت بالی وڈ کی نامور شخصیات کی جانب مزید پڑھیں