پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 151کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، صوبے میں 24گھنٹوں میں مزید 151کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 77نئے مریض سامنے آئے،ملتان 22،گوجرانوالہ17،راولپنڈی11، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں 5،5مریض رپورٹ ہوئے،سیکرٹری مزید پڑھیں

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسزرپورٹ

شہرقائد میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔منکی پاکس مزید پڑھیں

سردیوں کی آمد آمد لیکن اصلی شہد کی پہچان کیسے کریں؟ آسان ترین طریقہ جانیے

سردیوں کی آمد آمد ہے اور یوں تو ہر چیز میں ملاوٹ ہمارے ہاں عام ہو چکی ہے لیکن اصلی شہد تلاش کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب زیادہ تر شہد جعلی ہی ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں، پولیو ویکسین پلانے کیلئے ہمیں ہر بچے تک پہنچنا ہے.اسلام آباد میں انسداد پولیو کے عالمی دن کے حوالے مزید پڑھیں

بیف کے شوقین خبردار ہوجائیں، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کردی

بیف کے شوقین حضرات کو ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے نئے تحقیقاتی نتائج میں بری خبر سنا دی ہے۔میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے 2لاکھ لوگوں کے طبی ڈیٹا کا تجزیہ کرکے نتائج میں بتایا ہے کہ جو لوگ مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو وائرس کے حوالے سے انتہائی بری خبر آگئی

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نگراں وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔ پاکستان میں اب تک مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی کے 40 نئے مریض، 5 موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی کے 40 نئے مریض سامنے آ گئے جبکہ 5 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں سیزن ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد 1774 تک پہنچ گئی، راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال مزید پڑھیں

لاہور میں خطرناک بیماری کی ادویات نایاب، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور میں میڈیکل سٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی نایاب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت نے نیپا وائرس سے بچاؤ کا ضابطہ کار جاری کردیا

سعودی وزارت صحت نے مملکت کے ہسپتالوں اور مراکز صحت میں نیپا وائرس سے بچنے کے لیے ضابطہ کار جاری کردیا۔سعودی وزارت صحت کے مطابق نیپا وائرس کے مریضوں کے علاج کا ضابطہ کار بھی جاری کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا مزید پڑھیں