بیمار افغان نومولود کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، فوری علاج سے جان بچ گئی

پشاور: طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شدید علیل نومولود بچے کو والدین سمیت پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، جہاں فوری طبی امداد ملنے سے بچے کی جان بچا لی گئی۔سٹارایشیانیوز کے مطابق انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

ایچ آئی وی سے متاثرہ تمام بچوں کو مکمل علاج اور والدین کو 40 سے 80 ہزار روپے ماہانہ دیں گے، سعید غنی

کراچی: وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جبکہ ان کے والدین کے اکاؤنٹس میں ماہانہ 40 ہزار مزید پڑھیں

تھوڑی سی محنت پر سانس پھولنا، جسم میں چھپے کس مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے؟

روزمرہ معمولات میں تھوڑا چلنے، تیز رفتاری سے قدم بڑھانے، دوڑنے یا سیڑھیاں چڑھنے کے دوران سانس کا پھول جانا اب بہت سے افراد کی عام شکایت بن چکا ہے۔ یہ مسئلہ ماضی میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں مزید پڑھیں

پراسرار وبا کا خوف : امریکا میں ریستوران ویران ہوگئے

نیویارک : امریکا کی کئی ریاستوں میں پراسرار وبا کے خوف سے ریستوران ویران ہونے لگے، اس صورتحال نے پورے فوڈ اینڈ بیوریج سیکٹر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں سائیکلو سپوریاسس نامی پراسرار مزید پڑھیں

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، ایک کروڑ 29 لاکھ افراد متاثر: عالمی ادارہ صحت

لاہور:(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، جبکہ اس بیماری کے باعث ہر سال ہزاروں اموات ہو رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

خون کے بہاؤ میں شامل پلاسٹک ذرات دل کی صحت کے لیے شدید خطرہ قرار

پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات انسانی خون کے ذریعے دل کی شریانوں تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کا سبب بن رہے ہیں۔اٹلی کی ساپینزا یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے مزید پڑھیں

ایک اور ملک میں موذی مرض برڈ فلو وائرس کی تصدیق، ہنگامی الرٹ جاری

نیوزی لینڈ میں پہلی بار مہلک H5 برڈ فلو وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد حکام نے نگرانی مزید سخت کر دی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ویلنگٹن کے پیٹون بیچ پر مردہ حالت میں ملنے والے ایک براؤن مزید پڑھیں

کراچی: سوبھراج میٹرنیٹی ہوم میں طبی فضلہ غیر محفوظ انداز میں پھینکے جانے کا انکشاف

کراچی میونسپل کارپوریشن(کے ایم سی) کے ماتحت سوبھراج میٹرنیٹی ہوم میں طبی فضلہ غیر محفوظ انداز میں پھینکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال کے احاطے میں انسانی پلیسنٹا، استعمال شدہ سرنجز اور سینیٹری پیڈز بڑی تعداد میں پائے گئے۔طبی مزید پڑھیں

سندھ میں ایچ آئی وی کے 4 بڑے آؤٹ بریکس، سیکڑوں بچے متاثر

کراچی: سندھ میں گزشتہ تقریباً ایک دہائی کے دوران ایچ آئی وی ایڈز کے 4 بڑے آؤٹ بریکس سامنے آچکے ہیں مگر اس کے باوجود انفیکشن کنٹرول، سرنجوں کے محفوظ استعمال، بلڈ اسکریننگ، نجی کلینکس کی نگرانی اور غیر محفوظ مزید پڑھیں