غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ، عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہیے: صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی” کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ماحولیات سے متعلق موضوع مزید پڑھیں

نواز شریف کیخلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

190ملین کرپشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کی منظوری

190ملین کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز نیب نے 190ملین کرپشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو تعمیل کروائی مزید پڑھیں

میاں صاحب! آپ پنجاب پر ہی فوکس کریں، بلاول نے نوازشریف کو”پیغام “ دیدیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نوازشریف کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب، آپ پنجاب پر ہی فوکس کریں۔ کوشش ہے پیپلزپارٹی کی حکومت بنے، ہم عوام دوست پارٹی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے زبانی معاہدے پر ریلیف دینے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے زبانی معاہدے پر ریلیف دینے کی استدعا مسترد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں زمین کے زبانی معاہدے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 11 ہزار 240 سے متجاوز

غزہ میں مسلسل 38 ویں روزبھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری ہے، 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں مزید پڑھیں