سپریم کورٹ: نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

وائس ایڈمرل (ر)وسیم اکرم انتقال کر گئے

وائس ایڈمرل (ر)وسیم اکرم کراچی میں انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بحریہ فاؤنڈیشن کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر وائس ایڈمرل ریٹائرڈ وسیم اکرم انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کاکہنا ہے کہ وائس ایڈمرل ریٹائرڈ وسیم اکرم کی عمر 62سال مزید پڑھیں

عمرا ن خان سے جیل میں پنجاب پولیس کی طرف سے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے قصور پولیس کے ایس پی انویسٹی گیشن شاہد احمد خان چدھڑ نے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی قصور کے 5 تھانوں میں درج مقدمات میں نامزد مزید پڑھیں

سری لنکن وزیر کھیل نے کرکٹ بورڈ کے حکام کو غدار، بے ایمان قرار دے دیا

سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے بورڈ حکام کو غدار اور بے ایمان قرار دے دیا۔ سری لنکا کے وزیر کھیل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے جس میں سیاسی مزید پڑھیں

کرکٹرز کو واجبات کی مبینہ عدم ادائیگی کی ممکنہ اندرونی وجہ سامنے آگئی

مبینہ طور پر کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اسی وجہ سے واجبات کی ادائیگی نہیں ہوسکی جب کہ کیٹیگریز پربدستوربعض کرکٹرز ناخوش ہیں۔ پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید پڑھیں

بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب، گھر پہنچ گئے

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کےعلاقے سوئی سے اغوا ہونے والے دو فٹ بالرز کو بازیاب کروالیا گیا ہے،لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی فٹبالر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ بازیاب ہونے والوں میں بابر علی ولد مزید پڑھیں

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، وہ پی پی 219 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ بھی استحکام پاکستان مزید پڑھیں