اسلامی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا

سعودی شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس شروع ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی شریک ہیں جس کے دوران وہ پاکستان مزید پڑھیں

سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک کی نگران وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ سے خصوصی ملاقات

سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کا کڑ سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی اور مختلف ملکی و بین الاقوامی امورپر بات چیت کی- اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پاکستان اور خلیجی مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات، گھی کی قیمتوں میں 38 روپے تک کمی

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ترجمان یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کا کہنا ہے کہ معروف برانڈزکے گھی کی قیمت میں 23روپے فی کلو سے لیکر 38 روپے تک کی کمی مزید پڑھیں

نوازشریف کی درخواست پر آج ہی بینچ تشکیل دیئے جانے اور سماعت کا امکان

مسلم لیگ (ن) کے قائدنوازشریف کی ضمانت کی درخواست پر آج ہی بینچ تشکیل دیئے جانے اور سماعت کا امکان ہے۔ نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ نوازشریف کی جانب سے ان کے وکلاء مزید پڑھیں

غزہ کےہسپتال پر بمباری دیکھ کر خوفزدہ ہوں، واضح الفاظ میں مذمت کرتی ہوں: ملالہ یوسف زئی

غزہ کےہسپتال پر بمباری دیکھ کر خوفزدہ ہوں اور اس کی واضح الفاظ میں مذمت کرتی ہوں: ملالہ یوسف زئی بھی بول پڑیں۔پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں الاہلی ہسپتال پر بمباری کی مذمت کر مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید کرنے کی شدید مذمت

پاکستان نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کر دی۔نجی ٹی وی کےمطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہری شہید ہوئے، ہسپتال میں مزید پڑھیں

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس؛ خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ اور دیگر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں مزید پڑھیں

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سیاسی رہنما شرمیلا فروقی نےعمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شرمیلا فاروقی نے عمرے کے دوران لی گئیں دلکش و حسین مناظر کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹا گرام پر شیئر کیں۔ مزید پڑھیں

امریکہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ امریکہ نے ہمیشہ دہشت گردی کی پرورش کی، برطانیہ نے فلسطین مزید پڑھیں