کمپریسر استعمال کرنے والے گیس صارف کو ایسی سزا دی گئی کہ آئندہ غیر قانونی کام سے پہلے10 بار سوچے گا

سرگودھا میں گیس سپلائی لائن پر کمپریسر لگا کر دوسروں کی گیس روکنے والے صارف کا کنکشن ہی منقطع کر دیا گیا۔ پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں گیس کے مزید 687 کنکشن منقطع کر دیئے گئے۔ اسلام مزید پڑھیں

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری، فیصل آباد اور کراچی کے 2 سیاح جاں بحق

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 سیاح جاں بحق ہو گئے۔ نلتر کے علاقے میں سیاح موٹر سائیکل پر سیروتفریح میں مصروف تھے کہ ایک موڑ مڑتے ہوئے توازن مزید پڑھیں

ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، میاں بیوی اور 2 بیٹیاں دم توڑ گئیں

عارف والا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے میاں بیوی اور 2 بیٹیاں موقع پر دم توڑ گئیں۔ پاکپتن کے قریب موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کسی کام سے جا رہے تھے کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار مزید پڑھیں

دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیوٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 5 سال کا بیٹا اور ڈھائی سال کی بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ پانچ سال بعد پڑھائی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا

غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا، روس نے فلسطین اسرائیل لڑائی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا۔روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے مزید پڑھیں