مدینہ منورہ :عمرہ اور وزٹ ویزے پر آکر بھیک مانگنے والے پاکستانی اور بھارتی شہری گرفتار

مدینہ منورہ میں ادارہ انسداد گداگری نے متعدد غیر ملکی بھکاریوں کو گرفتار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گرفتار کیلئے افراد پاکستانی اور بھارتی شہری ہیں۔ انسداد گداگری ادارے کے مطابق شہر کی معروف شاہراہ پر ایک شخص کو دیکھا مزید پڑھیں

معروف ویڈیو سٹریمنگ ایپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف، مقدمات درج ، ملزمان کی گرفتاریاں شروع

معروف ویڈیو سٹریمنگ ایپلی کیشن ’بیگو لائیو‘ کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف آئی اے کی طرف سے اس سکینڈل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کروا دیئے گئے مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری دوسرا اور آخری سورج گرہن ہونے میں چند گھنٹے باقی لیکن یہ کب اور کتنے بجے ہوگا؟ جانئے

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14اکتوبر کو ہو گا تاہم اس کا نظارہ پاکستان سے نہیں کیا جا سکے گا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ماہرین فلکیات کی طرف سے اس سورج گرہن کو ’آگ کا ہالہ‘ (Ring مزید پڑھیں

ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو پاکستان انفارمیشن کمیشن نے ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر جاوید احمد کو ایک شہری کی درخواست پر مطلوبہ ریکارڈ سمیت 18اکتوبر کو طلب کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک پاکستانی شہری کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے انفارمیشن مزید پڑھیں

خواتین کے لیے نئی پریشانی، کاسمیٹکس بھی پہنچ سے باہر ہونے کا امکان

کسٹمز ویلیوز میں اضافے کے سبب درآمد شدہ کلر کاسمیٹکس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی کی طرف سے کلرکاسمیٹکس کے تمام غیرملکی ہائی اینڈ برانڈز نئی کسٹمز ویلیوز مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ پاکستانی سٹپٹا گئے

پاکستان بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کا وجہ حیران کن طور پر لیمینیشن پیپر کی قلت بتائی جا رہی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک مقامی میڈیا آﺅٹ مزید پڑھیں

شام کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، شامی فوج کا طیارہ شکن میزائلوں سے بھرپور جواب

شام کے دارالحکومت دمشق سمیت ہوائی اڈوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں کی اطلاعات ہیں، شامی فوج نے طیارہ شکن میزائلوں سے بھرپور جواب دیا۔نجی ٹی وی نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ نے دمشق اور مزید پڑھیں

برطانیہ جانے والی پاکستانی لڑکی آٹھ سال سے بے ہوش لیکن وجہ کیا بنی؟ انتہائی تکلیف دہ خبر

اپنے رشتہ دار کے ساتھ شادی کے لیے برطانیہ جانے والی پاکستانی لڑکی سسرالیوں کی طرف سے مبینہ طور پر زبردستی ذیابیطس کی گولیاں کھلائے جانے پر 8سال سے بے ہوش پڑی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق عنبرین فاطمہ مزید پڑھیں

”پٹھان کوٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں مارا گیا“ بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان مخالف پراپیگنڈہ شروع کردیا

ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کی ایک مسجد میں گزشتہ روز فجر کے وقت فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق مقتولین میں مولانا شاہد لطیف نامی شخص بھی شامل ہے، جن کا تعلق مزید پڑھیں

تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلے گا، شہباز شریف کا تاجروں سے خطاب

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلے گا، معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے.نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں تاجروں سے خطاب مزید پڑھیں