بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں اسلام آباد میں گرفتاریاں

بھارتی خفیہ ایجنسی (ر ا) کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے جنہیں انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

زینب عباس کے انڈیا چھوڑنے پر بھارتی وکیل وینیت جنڈال کا ردعمل آگیا

ورلڈ کپ کی پاکستانی پریزنٹر زینب عباس نے انڈیا چھوڑا تو بھارتی وکیل وینیت جنڈال نے اسے بڑی فتح قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وکیل وینیت جنڈال نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے زینب عباس کے انڈیا چھوڑنے پر مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 11 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور ، راولپنڈی سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 11 ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 2023 میں 27896 امیدواران کامیاب مزید پڑھیں

کراچی پولیس اپنے ہی اعلیٰ افسر اور ڈاکٹر کا قتل ثابت نہ کر سکی، ہائی پروفائل ملزمان بری

کراچی پولیس ایس پی شاہ محمد سمیت دیگر اہم افراد کے قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکی جس پر ہائی پروفائل ملزمان کو بری کر دیا گیا.نجی ٹی وی کے مطابق ایم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرالیکشن کمیشن میں سماعت آج ہوگی

پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے اور چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن پی ٹی آئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گا، مزید پڑھیں

مردہ مرغیوں کی سپلائی جاری، چھاپے کے دوران بھاری مقدار پکڑی گئی

سرگودھا میں مردہ مرغیوں کی سپلائی جاری ہے، چھاپے کے دوران 500 کلو کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق مردہ گوشت کا مکروہ دھندا کرنے والے مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایکشن کرتے ہوئے سپلائر کے مزید پڑھیں

لاہور ڈویژن میں انسداد سموگ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور ڈویژن میں انسداد سموگ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملبہ زیرتعمیر عمارت کے باہر رکھنے یا پھینکنے پر قانونی کارروائی ہو گی ،حکام کاکہنا ہے کہ لاہور میں ٹرالیاں بغیر ڈھانپے لانے پر مزید پڑھیں

اسرائیلی علاقے سے مزید 100 لاشیں برآمد، لبنانی سرحد پر جھڑپوں میں صیہونی ڈپٹی کمانڈر مارا گیا

اسرائیلی علاقے سے مزید 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 1100 سے بڑھ گئیں،ریسکیو سروس ’ذکا‘ کا کہنا ہے کہ کمیونٹی فارم سے 100 سے زائد لاشیں ملی ہیں جو حماس کے حملے کے وقت یرغمالی مزید پڑھیں