سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان مزید پڑھیں

یورپی ملک کا فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور

یورپی ملک بیلجئم نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیلجئم نے فلسطین کیلئے 20 لاکھ یورو کی رقم بطور اضافی امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ بیلجئن وزیر مزید پڑھیں

اسرائیل روزانہ چار گھنٹے کے لیے غزہ جنگ میں عارضی تعطل پر راضی

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل روزانہ 4گھنٹے کے لیے جنگ میں عارضی تعطل پر راضی ہوگیا ہے تاکہ غزہ میں امدادی سامان پہنچایا جاسکے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین مزید پڑھیں

دبئی :36ملین ڈالر کی ’’آن لائن‘‘ چوری کرنے والا گروہ گرفتار

دبئی پولیس نے متعدد ملکوں میں بڑی کمپنیوں کا سسٹم ہیک کرنے والے بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرلیا۔گروہ معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور ڈائریکٹرز کے ای میلز ہیک کرکے وارداتیں کررہا تھا۔ دبئی پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42ہوگئی

اسرائیل کی غزہ پر ایک ماہ سے جاری مسلسل بمباری میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42 ہوگئی جب کہ 50 دفاتر جزوی یا مکمل طور تباہ ہوچکے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کی امریکی تجویز مصر نے مسترد کردی

غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کی امریکی تجویز مصر نے مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ نے حماس کی شکست کے بعد ہمیں غزہ میں سکیورٹی سنبھالنے کی تجویز دی لیکن ہم نے مزید پڑھیں

مودی سرکار کی مسلم دشمنی :علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور

بھارت کی حکمران مودی سرکار ملک سے مسلم شناخت کوختم کرنے کی کوششیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم شناخت رکھنے والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ہری نگر کرنے کی ایک قرارداد منظور کی مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری: بیلجیئم کی ڈپٹی وزیراعظم کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

بیلجیئم کی ڈپٹی وزیراعظم نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر بمباری کرنے پر اسرائیل پر پابندیاں لگائے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم پیٹرا ڈی سٹر نے حکومت سے غزہ کے ہسپتالوں اور پناہ گزین مزید پڑھیں