غزہ پر وحشیانہ بمباری سے معروف فلسطینی اداکارہ بیٹیوں سمیت شہید ہو گئیں

غزہ پر شدید بمباری سے معروف فلسطینی اداکارہ 2 بیٹیوں سمیت شہید ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایناس السقا غزہ کی پٹی میں رہائش پذیر تھیں جن کے گھر پر اسرائیلی طیاروں نے بم برسا دیئے۔ ایناس کے ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ خاموش نہیں بیٹھیں گے، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے۔اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ

حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کا میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ ناکام بنادیا۔اسرائیلی فوج کا اپنے بیان میں مزید پڑھیں

غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 400سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پرمظالم کاسلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 400 سے زائد مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اتر پردیش مسلمانوں سے نفرت میں سر فہرست

بھارتی ریاست اتر پردیش مسلمانوں سے نفرت میں سر فہرست تشویشناک رپورٹ سامنے آگئی۔ڈوٹو سروے کے مطابق2015سے اب تک مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اتر پردیش418واقعات کے ساتھ سر فہرست ہے۔رپورٹ کے مطابق اتر پردیش مسلمانوں کے مزید پڑھیں

اسرائیل آن لائن نقشوں سے غائب؟ چین کی 2 بڑی آئی ٹی کمپنیوں سے متعلق بڑا دعویٰ

معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی “علی بابا” اور ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی “بیدو” نے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بستر پر پڑی اپنی بیمار ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا وکیل بالآخر گرفتار کرلیاگیا

مشرقی پنجاب میں اپنی بیمار ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق پنجاب کے شہر روپڑ کے رہائشی اس سفاک شخص کی شناخت انکور ورما کے نام سے بتائی گئی مزید پڑھیں

اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی پر راضی نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم کا مؤقف سامنے آگیا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ پرل ہاربر بمباری اور نائن الیون حملوں کے بعد جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوا تھا۔ اسرائیل بھی7 اکتوبر مزید پڑھیں