شام کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، شامی فوج کا طیارہ شکن میزائلوں سے بھرپور جواب

شام کے دارالحکومت دمشق سمیت ہوائی اڈوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں کی اطلاعات ہیں، شامی فوج نے طیارہ شکن میزائلوں سے بھرپور جواب دیا۔نجی ٹی وی نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ نے دمشق اور مزید پڑھیں

برطانیہ جانے والی پاکستانی لڑکی آٹھ سال سے بے ہوش لیکن وجہ کیا بنی؟ انتہائی تکلیف دہ خبر

اپنے رشتہ دار کے ساتھ شادی کے لیے برطانیہ جانے والی پاکستانی لڑکی سسرالیوں کی طرف سے مبینہ طور پر زبردستی ذیابیطس کی گولیاں کھلائے جانے پر 8سال سے بے ہوش پڑی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق عنبرین فاطمہ مزید پڑھیں

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی، اسرائیلی بینک کا انتباہ

اسرائیل کے بڑے نجی بینکوں میں سے ایک ہاپولیم بینک نے خبردار کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی جس سے بجٹ خسارے میں اضافہ ہوگا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بینک نے حماس کے مزید پڑھیں

حماس کی اسرائیل سے لڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے اسرائیل سےلڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید کی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے کہا کہ ہم واضح طور پر بعض مغربی میڈیا کی جانب سے من گھڑت الزامات کی تردید مزید پڑھیں

برطانوی وزیرخارجہ کےدورہ اسرائیل کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بج گیا،پھر کیا ہوا؟جانیے

برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کے دورہ اسرائیل کے دوران سائرن بجتے ہی پناہ کیلئے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔برطانوی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت میں مصروف تھے کہ راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی مزید پڑھیں

غزہ جنگ پھیلنے لگی؟ ‘شام بھی تنازع میں شریک، راکٹ داغے گئے’، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شام سے اسرائیل میں راکٹ داغے گئے جو کھلے علاقوں میں گرے۔نجی ٹی وی کے مطابق لبنان کے بعد شام کے غزہ جنگ میں شامل ہونے کا اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا فلسطینیوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔فلسطینیوں کیلئے امداد ہنگامی بنیادوں پر بھیجی جارہی ہے،فلسطینیوں کیلئے اماراتی امداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ذریعے بھجوائی جائے گی،متحدہ عرب امارات کاکہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے عالمی سطح پر ممنوعہ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا، فلسطینی وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری میں ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں جن میں سفید فاسفورس بم شامل ہیں، کا استعمال شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے مزید مزید پڑھیں

اسرائیل کو دفاع کا پورا حق ہے، حماس تمام یرغمالیوں کو فوری رہا کرے، امریکہ کامطالبہ

امریکی محکمہ خارجہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو دفاع کا پورا حق ہے، حماس تمام یرغمالیوں کو فوری رہا کرے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا مزید پڑھیں