پاکستان میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، تعاون جاری رہے گا: امریکا

امریکا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے مشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، دہشت مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے: شیخ سعود بن صقر القاسمی

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا الدھیت پیلس میں راس الخیمہ کے حکمران عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی نے استقبال کیااور کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں ٹرمپ پر جرمانہ عائد

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی،معاہدے کے باوجود رفح پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

رفح میں فوجی آپریشن نہ کرنے کے عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو بھی جائے تو رفح پر حملے سے نہیں رُکیں گے۔ تمام مزید پڑھیں

یواے ای میں ایک مرتبہ پھر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ریڈ الرٹ جاری

متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ، ریڈ الرٹ جاری کیاگیا ہے۔اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے، متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے مزید پڑھیں

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے لاہور میں ہڑتال کا اعلان کردیا

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے لاہور میں تمام تنور بند کرنے کا اعلان کردیا۔صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز جرمانے اور مقدمے درج کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

75 سالہ نامور فرانسیسی اداکار جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتار

نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو جنسی زیادتی کے الزامات پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکار کی قانونی ٹیم نے پیرس میں ان کی حراست کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

شرمناک الزام میں سعودی عرب میں2 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب کے مدینہ ریجن میں منشیات فروشوں کے خلاف چھاپوں میں 2 پاکستانی شہری گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گرفتار ملزمان مبینہ طور پر نشہ آور دوا ’میتھامفیٹامین‘ کی فروخت میں ملوث تھے جنہیں گرفتاری مزید پڑھیں