بھارت میں نوجوان کا نا پسندیدہ نوکری چھوڑ کر آفس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا

بھارت میں ایک نوجوان نے ناپسندیدہ نوکری چھوڑنے پر آفس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال کر لوگوں کو حیران کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر پونے کا ہے جہاں انکت رندھیر نامی شخص مزید پڑھیں

ہنی مون پر جاتے ہوئے دولہے کی سفاکانہ حرکت پر دل گرفتہ دلہن نے انٹرنیٹ صارفین سے مشورہ مانگ لیا

دلہن نے ویب سائٹ ’Reddit‘ پر اپنی کہانی سناتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کی حالیہ دنوں 30سالہ منگیتر کے ساتھ شادی ہوئی اور دونوں ہنی مون کے لیے میکسیکو گئے۔رپورٹ کے مطابق اس 33سالہ بتاتی ہے کہ وہ اپنی مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک گونگا شخص ڈاکٹر کی غلطی سے نامرد ہوتے بال بال بچ گیا

برطانیہ میں ایک گونگا شخص ڈاکٹر کی غلطی سے نامرد ہوتے بال بال بچ گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 47سالہ اینڈریو ویلے نامی یہ شخص کینٹ اینڈ کینٹربری ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کے پاس گیا اور اسے اپنا مسئلہ سمجھانے مزید پڑھیں

امریکی قحبہ خانے میں کام کرنے والی جسم فروش لڑکی نے کئی بڑی شخصیات کے پول کھول دیئے

امریکی ریاست نیواڈا کے ایک قحبہ خانے میں کام کرنے والی جسم فروش لڑکی نے کئی بڑی شخصیات کے پول کھول دیئے۔رپورٹ کے مطابق میا میکسویل نامی یہ لڑکی نیواڈا کے شہر لاس ویگس سے 60میل کے فاصلے پر واقع مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا

سعودی عرب کی اعلیٰ علماء کمیٹی نے سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اعلیٰ علماء کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے حج مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان

سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف آج کسی وقت مستعفی ہونے کا اعلان کرسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کو سکاٹش لیبر پارٹی اور گرین مزید پڑھیں

غزہ صورتحال؛ امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے،اسرائیل بھی جائیں گے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورتحال پر عرب ممالک کے رہنماﺅں سے ملاقات کے لئے سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔نجی ٹی وی نے عالمی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ،کم آمدنی والے ممالک کی حالت خراب ہورہی ہے : ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

بہن کو شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا

بہن کی شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں 35 سالہ چندر پرکاش مزید پڑھیں