دنیا کی قدیم ترین جاپانی بادشاہت نے شہنشاہ ناروہیٹو اور مہارانی ماساکو کی 20 باضابطہ طور پر بنائی گئیں تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے سوشل میڈیا پر قدم رکھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق جاپانی شاہی خاندان کے اس غیر متوقع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1460 خبریں موجود ہیں
ملعون عراقی نژاد سلوان صباح مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔روزنامہ جنگ نے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرکے شہرت حاصل مزید پڑھیں
بیلجئم کے شہر اینٹورپ کے ضلع بورگرہاو¿ٹ نے31 مارچ کو عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر 2 کلو میٹر لمبی کھانے کی میز پر مسلمانوں اور عیسائیوں کو اکٹھا کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز نہ لانے پر مہنگی گاڑی ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ نوائیڈا میں کرشمہ نامی لڑکی مزید پڑھیں
ترکیہ کے کلب میں آگ لگ گئی جس کے نیتجے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع کلب میں تعمیراتی کام کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس نے 16 منزلہ عمارت مزید پڑھیں
بھارت میں مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا،مظاہرین نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کےلئے ڈالنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمہوریت بچاو¿ ریلی نئی دہلی کے منتخب وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
چین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔تفصیلات کے مطابق چینی خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے ساتھ کام کرنےوالی ایک مزید پڑھیں
ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 370کا پراسرار طور پر غائب ہونا ایوی ایشن انڈسٹری کا ایک ایسا معمہ ہے جس کا 10سال گزرنے کے باوجود بھید نہیں کھل سکا کہ اگر 239مسافروں سے بھرا یہ جہاز کہاں غائب ہو مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریائی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل وے میزائل فائر کیا۔ جنوبی کورین صدر کا مزید پڑھیں
پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔داسو میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حملے کے فوری بعد اظہار یکجہتی کیلئے وزیر اعظم مزید پڑھیں