سعودی فرمانرواؤں کے مترجم منصور الخریجی انتقال کرگئے

سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بطور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔العربیہ اردو کے مطابق الخریجی شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا مزید پڑھیں

برطانوی پرواز میں سوتی خاتون کی روح ہی پرواز کرگئی، افسوسناک تفصیلات

برٹش ایئرویز کی ایک پرواز میں خاتون کی پراسرار طور پر موت واقع ہو گئی۔ فرانس سے برطانیہ کے لیے جانے والے پرواز بی اے 348پر سوار یہ خاتون سفر شروع ہوتے ہی اپنی سیٹ پر سو گئی۔ تمام راستے مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا

یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سینکڑوں یہودی آبادکاروں نے ’’کفارہ کی عید‘‘ کی یاد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو نکالنے کی کوشش کی، مزید پڑھیں

بھارت میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 2 تماشائی ہلاک، 3 زخمی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع ڈمکا میں مقامی فٹ بال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 2 تماشائی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے والے پاکستانی آرٹسٹ کے لیے عمرہ ٹکٹ کا تحفہ

پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانے والے ایک پاکستانی فنکار کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ دیا ہے۔عرب نیوز پاکستان کے مطابق 33 برس مزید پڑھیں

ازدواجی تنازع سے تنگ نوجوان کی سوشل میڈیا پر لائیو خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پولیس نے ازدواجی تنازع سے تنگ نوجوان کی انسٹاگرام لائیو پر خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دارالحکومت نئی دلی میں پیش آیا جہاں 28 سالہ نوجوان نے اپنی ازدواجی زندگی سے تنگ آکر خودکشی مزید پڑھیں

ایوارڈیافتہ بیوٹیشن سمیت5 افراد روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں پکڑے گئے

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 2 خواتین سمیت بلغاریہ کے 5شہریوں پر آئندہ ہفتے فرد جرم عائد کی جائے گی۔ میل آن لائن کے مطابق جاسوسی کے الزام کی زد میں آنے والے بلغارین شہریوں مزید پڑھیں

‘اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں” اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطیٰ کا جنم ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نے آج اقوام متحدہ مزید پڑھیں

70 فیصد افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے تنظیم کے سیکرٹری جنرل انتھونیو گوتیرش نے اپنےخطاب میں دنیا بھر کے تنازعات اور چیلنجز کا ذکر کیا اور خبردار کیا کہ جمہوریت کو خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری مزید پڑھیں