خاتون کو نازیبا اشارہ کرنے والے کو ایسی سزا ملی کہ اب کوئی ایسا سوچے گا بھی نہیں

اپیل کورٹ نے خاتون کو ہراساں کرنے پرمصری ڈرائیور کو قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی۔سبق نیوز کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک مصری ڈرائیور (پرائیویٹ بس ڈرائیور) نے خاتون کو نازیبا اشارہ کیا تھا جس پر خاتون نے مزید پڑھیں

جاپان میں زلزلے کے بعد 50 آفٹر شاکس ریکارڈ، سڑکوں پر گہری دراڑیں ،دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

جاپان میں نئے سال کے پہلے روز آنے والے شدید زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے اور اب تک 50 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔زلزلے کے بعد دل دہلا دینے والی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پرسامنے مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی طلباء کو زور دار جھٹکا دیدیا

برطانوی وزارت داخلہ نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد یکم جنوری 2024 سے برطانوی سٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں مزید پڑھیں

52سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا،83سال کی ملکہ نے ڈنمارک پر 52سال حکومت کی،رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد یورپ کی واحد ملکہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں