یوکرین اناج معاہدے سے روس کے نکلنے کے بعد دنیا میں اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

یوکرین اناج معاہدے سے روس کے نکلنے کے بعد دنیا بھر میں اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ سال اقوام متحدہ اور ترکیے کی کوششوں سے ہونے والے اناج معاہدے کے تحت بحیرہ اسود کے راستے مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، ہر بار ایک مزید پڑھیں

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹ میں سنگاپور نے جاپان سے اوّل نمبر چھین لیا

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2023 میں سنگاپور نے دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کے حامل ملک ہونے کا اعزاز جاپان سے چھیین لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں 192 سفری مقامات تک مزید پڑھیں

باپ سے دشمنی، سفاک شخص نے تین بچوں کوگاڑی تلے روند ڈالا

بھارت میں دشمنی کی آگ میں جلتے شخص نے تین بچوں کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا جس دوران تینوں بچے شدید زخمی ہوگئے.بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیش آیا، جہاں ایک مزید پڑھیں

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی ؟سعودی اسکالر عاصم الحکیم کا بیان

سعودی اسکالر، استاد اور جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

سعودی عرب اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہر جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے مزید پڑھیں

دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انتباہ میں اقوام متحدہ نے واضح کیا ہےکہ گرمی کی لہریں مہلک ترین قدرتی مزید پڑھیں

یورپی یونین عہدیدار نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کا واحد راستہ بتادیا

یورپی یونین کے ایک عہدیدار نے کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ختم ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کو برقرار رکھنے کیلئے یورپی یونین کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں، تاہم ایران پر پابندیوں میں نرمی کا مزید پڑھیں