متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں

متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سپر 98پٹرول کی قیمت 3.03درہم (تقریباً 235روپے) فی لیٹر سے کم کرکے 2.96درہم (تقریباً 229روپے) فی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے برطانوی دارالحکومت لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے شیئرز خریدنے کا معاہدہ کرلیا

سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ(پی آئی ایف) نے برطانوی دارالحکومت لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے 10فیصد حصص خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ پی آئی ایف نے ہسپانوی انفراسٹرکچر کمپنی ’فیروویل‘ کے ساتھ یہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو بڑا دھچکا ،بنگلادیش کی بڑی اپوزیشن جماعت نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کو بڑا دھچکا ،بنگلادیش کی بڑی اپوزیشن جماعت نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ وہ بنگلہ وزیر اعظم شیخ مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے ثالثوں کو اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق اپنی رضامندی اور اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنے شرائط سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ غزہ میں حماس مزید پڑھیں

دوران پرواز میاں بیوی میں جھگڑا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

دوران پرواز میاں بیوی میں شدید جھگڑے کے باعث نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی جرمن ایئرلائن لفتھانسا کی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح مزید پڑھیں

بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا

ترکیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور پھر چھری کے وار کرکے قتل کرنے کی کوشش بھی کی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کی ریاست بورصہ میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں حادثہ، 11 مزدور ہلاک اور 75 زخمی

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں لفٹ گرنے سے11 مزدور ہلاک اور 75 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق پیر کی شام کو شمال مغربی شہر رسٹنبرگ کی پلاٹینم کی کان میں مزدوروں سے بھری لفٹ اچانک تقریباً 200 میٹر مزید پڑھیں

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں

فحش فلموں کی سابق لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کھل کر آواز اٹھاتی آرہی ہیں اور اب امریکہ میں تین فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کے واقعے پر بھی وہ چپ نہیں رہیں مزید پڑھیں

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر 7 کشمیری طلباء گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں یونیورسٹی کے 7 مسلم طلبا کو ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی ایگریکلچرل یونیورسٹی مزید پڑھیں