بھارتی ریاست اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلع کے ٹائیگرریزرو جنگل سے نکلنے والے ایک ٹائیگر کو 12 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو کرلیا گیا۔ٹائیگر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ آرام سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1460 خبریں موجود ہیں
سعودی شہری نے سزائے موت پرعملدرآمد سے صرف چند لمحے قبل اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا، اس معافی پرقاتل کی والدہ کی جانب سے جذباتی ردعمل دیکھنے میں آیا جن کا روتے ہوئے مزید پڑھیں
چین میں سردی کی شدید لہر کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ، چین کے شمالی اور شمال مشرقی حصے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا مزید پڑھیں
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سینئر ایرانی مزید پڑھیں
ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا، یادرہے کہ امریکا نے ابتدائی طور پر بھارتی ساحل کے قریب نشانہ بننے والے جاپانی ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا تھا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 16 ہزار 899 غیر قانونی تارکین گرفتار کرلیے گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں 14 دسمبر سے 20 دسمبر 2023 کے درمیان ہوئی ہیں۔ غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں بارشوں کے بعد مسجد الحرام کے قریب واقع ’’جبل النور ‘‘سرسبز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد مسجد الحرام سے 4کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جبل النور سرسبز ہوگیا مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مندر کی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لکھ دیے گئے، حکومت مخالف نعروں پر بھارت چراغ پا ہوگیا، امریکی حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے مزید پڑھیں
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا غزہ میں مستقل جنگ بندی پر متفق نہ ہونا اسرائیل کوقتل عام کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔عرب نیوز کے مطابق عرب مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین کا روضہ شریف ﷺ میں داخلہ سال میں ایک دفعہ ممکن ہوگا۔ وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ شریف ﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ مزید پڑھیں