انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار نومبر 8, 2023November 8, 2023 0 تبصرے 4 مناظرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔